Go Back

گل فردوس

Prep Time 10 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 8

Instructions
 

  • دودھ اور لوکی کو ایک ساتھ 10 منٹ تک ابالیں، اس میں چینی، کھویا اور کریم ڈالیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک کھویا اور چینی گل نہ جائے۔
  • ¼ کپ ٹھنڈے دودھ میں ملا ہوا کسٹرڈ پاؤڈر ڈالیں جب تک مکسچر گاڑھا نہ ہو جائے، اس میں رنگ اور سبز الائچی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر کے اتار لیں،
  • ٹھنڈا کر کے سرو کریں.