قیمہ کو اچھی طرح پیس لیں، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، مرچ پاؤڈر، مصالحہ، پیاز پیسے ہوئے، چنے، پوست کے بیج اور بادام ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، ¼ کپ پانی ڈال کر گولیاں بنا لیں۔...
گریوی کا طریقہ:
آدھا کپ تیل گرم کریں، اس میں بلینڈ کی ہوئی پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں، اور 5 منٹ تک اچھی طرح بھونیں، نمک، مرچ پاؤڈر، ہلدی اور دھنیا پاؤڈر ڈالیں، تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح بھونیں، دہی ڈالیں، اور تیل اوپر آنے تک بھونیں، کوفتے ڈالیں، مسالے میں 5 منٹ بھونیں، گریوی کے لیے ڈیڑھ کپ پانی ڈالیں، ڈھک کر 10 منٹ تک پکائیں، آخر میں مصالحہ، کٹا دھنیا ڈال دیں۔