Go Back

چکن ونٹن

Prep Time 30 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 50 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • چکن قیمہ آدھا کلو
  • دھنیا کے پتے 1 گچھا۔
  • ادرک 20 گرام
  • لہسن 20 گرام
  • ملیر مرچ 20 گرام
  • کالی مرچ (پسی ہوئی) 10 گرام
  • سفید مرچ (پسی ہوئی) 10 گرام
  • چیڈر پنیر 40 گرام
  • سویا ساس 2 کھانے کے چمچ
  • آٹا 40 گرام
  • نمک حسب ضرورت

Instructions
 

  • چکن کے قیمہ میں ادرک، لہسن اور باقی مصالحہ ڈال کر سب کو ایک ساتھ پیس لیں۔
  • باریک کٹا ہوا دھنیا، 2 کھانے کے چمچ سویا سوس، نمک اور پنیر ڈالیں۔
  • اس فلنگ کو ونٹن ریپ کے اندر بند کرنے کے لیے آٹے کا پیسٹ استعمال کریں اور ڈیپ فرائی کریں۔