Go Back

چکن چنا دال مسالہ

Prep Time 20 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 50 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 8

Ingredients
  

  • بونلیس چکن 300 گرام 1 انچ کیوبز میں کاٹ لیں۔
  • چنے کی دال 250 گرام ٹینڈر ہونے تک ابال لیں۔
  • پیاز کٹی ہوئی 1 کپ
  • ادرک کٹی ہوئی 1 کھانے کا چمچ
  • ہری مرچیں کٹی ہوئی 4
  • ٹماٹر 3 سے 4 کٹے ہوئے
  • دھنیا پاؤڈر 1 ½ چائے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر 1 ½ چائے کا چمچ
  • مرچ پاؤڈر 1 ½ چائے کا چمچ
  • آل اسپائس آدھا چائے کا چمچ
  • کری پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • قصوری میتھی 1 چائے کا چمچ
  • تیل آدھا کپ

بگھار کے لیے اجزاء

  • سرسوں کے بیج 1 عدد
  • کری پتے 15 سے 20

Instructions
 

  • تیل گرم کر کے کڑھی پتے اور سرسوں کے بیج ڈال کر کٹی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکا سنہری ہونے تک بھونیں اور تمام خشک مصالحوں کے ساتھ ادرک کاٹ کر ڈال دیں۔
  • ٹماٹر ڈالیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح بھونیں، آخر میں ابلی ہوئی دال میں تمام مصالحے، قصوری میتھ ڈال کر دم پر رکھ دیں، آخر میں ہری مرچیں اور دھنیا ڈال دیں۔