Go Back

کوکونٹ موس

Prep Time 20 minutes
Cook Time 2 hours
Total Time 2 hours 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 6

Ingredients
  

  • وہپ کریم 250 گرام
  • ناریل کا دودھ 100 گرام
  • ناریل پاؤڈر 50 گرام
  • سفید چاکلیٹ 150 گرام
  • انڈے کی سفیدی 2 اونس
  • کیسٹر شوگر 40 گرام

Instructions
 

  • سفید چاکلیٹ کو پگھلا کر اس میں ناریل کا دودھ اور کوکونٹ پاؤڈر ڈال کر مکسچر بنا لیں۔
  • اب وہپنگ کریم کو 50 فیصد تک پھینٹ کر مکسچر میں شامل کریں۔
  • آخر میں انڈے کی سفیدی کو پھینٹ کر اس میں کیسٹر شوگر ڈال دیں۔
  • اس فلفی بیٹر کو سفید چاکلیٹ کے مکسچر میں مکس کر کے گلاس میں ڈالیں اور ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔