Coconut Mousse
Ingredients
- 250 gm Whip cream
- 100 gm Coconut milk
- 50 gm Coconut powder
- 150 gm White chocolate
- 2 oz Egg whites
- 40 gm Castor sugar
Instructions
- Melt white chocolate add coconut milk and coconut powder to it and make a mixture.
- Now whip the whipping cream to 50% and add it to the mixture.
- Finally beat the egg white and add caster sugar to it.
- Mix this fluffy batter into the white chocolate mixture pour into a glass and serve chilled.
کوکونٹ موس
Ingredients
- وہپ کریم 250 گرام
- ناریل کا دودھ 100 گرام
- ناریل پاؤڈر 50 گرام
- سفید چاکلیٹ 150 گرام
- انڈے کی سفیدی 2 اونس
- کیسٹر شوگر 40 گرام
Instructions
- سفید چاکلیٹ کو پگھلا کر اس میں ناریل کا دودھ اور کوکونٹ پاؤڈر ڈال کر مکسچر بنا لیں۔
- اب وہپنگ کریم کو 50 فیصد تک پھینٹ کر مکسچر میں شامل کریں۔
- آخر میں انڈے کی سفیدی کو پھینٹ کر اس میں کیسٹر شوگر ڈال دیں۔
- اس فلفی بیٹر کو سفید چاکلیٹ کے مکسچر میں مکس کر کے گلاس میں ڈالیں اور ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔