Go Back

کریمی کارن بادام کا سوپ

Prep Time 5 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 25 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • مکھن 3 اونس
  • آٹا 3 کھانے کے چمچ
  • بادام پاؤڈر 4 کھانے کے چمچ
  • سویٹ کارن پانی کے ساتھ 4 چمچ
  • چکن اسٹاک 4 کپ
  • پانی 4 کپ
  • ناریل پاؤڈر 3 کھانے کے چمچ
  • نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
  • حسب ضرورت کریم
  • گارنشنگ کے لیے کٹا دھنیا

Instructions
 

  • ایک پین میں مکھن گرم کریں پھر آٹا اور پسا ہوا بادام ڈال کر چند منٹ بھونیں پھر اس میں سٹاک، ناریل کا دودھ پاؤڈر، نمک اور کالی مرچ اور پانی ڈال کر 20 منٹ تک پکائیں پھر کریم ڈال کر گارنش کر کے ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں۔