کباب کے لیے تمام اجزاء کو ایک دیگچی میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، گولا کباب کی شکل دیں اور شیلو فرائی کریں، دم کو کوئلہ دیں۔
ساس بنانے کا طریقہ:
گھی گرم کر کے لہسن کو بھونیں، کریم، کریم پنیر، ہری مرچ اور مسالا ڈالیں، دودھ ڈال کر ایک طرف رکھ دیں۔ سبزیوں کو اسی پین میں بھونیں جس میں ہم نے کباب تلے تھے۔
ایک سیزلر پلیٹ گرم کریں، اس پر کباب ترتیب دیں، اس پر چٹنی ڈالیں، اوپر تلی ہوئی سبزیاں اور پنیر ڈالیں، ادرک جولین اور دھنیا سے گارنش کریں اور نان کے ساتھ سرو کریں۔