Go Back

ايم سى نگٹس (ایم نگٹس)

Prep Time 30 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 50 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • چکن بریسٹ 2 بغیر ہڈی کے باریک کٹی ہوئی
  • انڈا 1
  • آٹا ¾ کپ
  • کارن فلور 1کھانے کا چمچ
  • نمک 1چائے کا چمچہ بھونا۔
  • پیاز پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • لہسن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • پیپریکا آدھا چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

Instructions
 

  • چکن بریسٹ کو آدھے گھنٹے کے لیے پانی میں بھگو دیں۔
  • نکال کر باریک کیما بنا کر پیس لیں۔
  • تمام مصالحوں کو میدہ، مکئی کا آٹا، بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ اور تمام مصالحے کے ساتھ مکس کریں اور انڈا اور پانی ڈال کر بیٹر بنا لیں۔
  • کیما کے ساتھ نگٹس بنائیں۔ خشک آٹے میں رول کر کے پھر بیٹر میں ڈال کر ڈیپ فرائی کریں۔