Sehri Drink Recipe
Ingredients
- 250 g Milk
- 1 cup Pine Apple Juice
- 4 tbsp Honey OR Sugar
- 2 Banana
- 1 Egg
- A pinch Cinnamon powder
Instructions
- Take 2 mashed bananas, 250 gm milk, 4 tbsp honey, 1 cup pine apple juice, a pinch of cinnamon powder and 1 egg in a grinder.
- Pour them in serving glasses and serve.
سحری ڈرنک کی ترکیب
Ingredients
- دودھ 250 گرام
- پائن ایپل کا رس 1 کپ
- شہد یا چینی حسب ذائقہ
- کیلے 2
- انڈہ 1
- دار چینی پاؤڈر ایک چٹکی۔
Instructions
- 2 میشڈ کیلے، 250 گرام دودھ، 4 چمچ شہد، 1 کپ پائن ایپل کا رس، ایک چٹکی دار چینی پاؤڈر اور 1 انڈا گرائنڈر میں لیں۔
- سرونگ گلاسز میں ڈال کر سرو کریں۔