بھرپور چاکلیٹ سموتھی کی ترکیب
Ingredients
- دودھ 1 گلاس
- دہی 1 کپ
- برف 1 کپ
- کافی 1 چائے کا چمچ
- کوکو پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- چاکلیٹ 1 کھانے کا چمچ
- چینی 2 کھانے کے چمچ
- کریم 2 کھانے کے چمچ
Instructions
- اوپر دیے گئے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈالیں جب تک کہ تمام چیزیں اچھی طرح مکس نہ ہوجائیں۔ پھر گلاسوں میں ڈال کر چاکلیٹ سوس سے سجائیں۔