Semolina Pudding Recipe
Ingredients
- ½ cup Semolina
- 1 litre Milk
- 1 tin Condensed Milk
- 100 g Butter
- ½ tsp Vanilla Essence
- 1 packet Cream
- 100 g Almonds
- ½ cup Sugar
Instructions
- Roast semolina with butter, add milk and cook on medium flame, now mix well.
- Add condensed milk , vanilla essence, now heat sugar make caramel add almonds now let it cool and crushed it.
- In a dish pour semolina mixture add cream , lastly add prepared caramel and serve.
سوجی کی کھیر کی ترکیب
Ingredients
- سوجی½ کپ
- دودھ 1 لیٹر
- کنڈینسڈ مِلک 1 ٹن
- مکھن 100 گرام
- ونیلا ایسنس ½چائے کا چمچ
- کریم 1 پیکٹ
- بادام 100 گرام
- چینی ½ کپ
Instructions
- سوجی کو مکھن کے ساتھ بھونیں، دودھ ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں، اب اچھی طرح مکس کریں۔
- کنڈینسڈ مِلک, ونیلا ایسنس، اب چینی کو گرم کر کے کیریمل ڈالیں اب اس کو ٹھنڈا کر کے کچل لیں۔
- اب ایک ڈش میں سوجی کے آمیزے میں کریم ڈالیں، آخر میں تیار کیریمل ڈال کر سرو کریں۔