Alo Bukara or Imli ka Sharbat Recipe
Ingredients
- 250 g Alo bukhara (Dried Plums)
- 250 g Tamarind pulp
- 1 kg Sugar
- 1 litre Water
- 1 tsp Salt
- Prepared Syrup To Taste
- 1 cup Water
- Ice Cubes
Instructions
- In grinder,add dried plums,tamarind pulp and grind well then strain with strainer & set aside.
- In wok,add sugar and water,mix well and cook until sugar is dissolved and continue cook until syrup is thickened.
- Now add prepared pulp,mix well and cook on medium low flame for 5 minutes.
- Add salt,mix and bring it to boil and cook for 5 minute. Let it cool down.
- Can be stored in refrigerator for up to a month.
- In serving glass,add imli aloo bukhara sharbat,ice cubes and water. Stir & serve.
آلو بخارا اور املی کا شربت کی ترکیب
Ingredients
- آلو بخارا 250 گرام
- املی کا گودا 250 گرام
- چینی 1 کلو
- پانی1 لیٹر
- نمک 1 چائے کا چمچ
- تیار شدہ شربت حسب ذائقہ
- آئس کیوبز
- پانی ½ کپ
Instructions
- گرائنڈر میں آلو بخارا اور املی کا گودا ڈال کر اچھی طرح پیس لیں پھر چھان کر ایک طرف رکھ دیں۔
- کڑاہی میں چینی اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چینی کے تحلیل ہونے تک پکائیں اور شربت گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
- اب تیار شدہ گودا ڈالیں، اچھی طرح مکس کریں اور درمیانی آنچ پر 5 منٹ تک پکائیں۔
- نمک ڈال کر مکس کر کے ابال لیں اور 5 منٹ تک پکائیں۔اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔
- فریج میں ایک ماہ تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے۔
- سرونگ گلاس میں املی آلو بخارا شربت، آئس کیوبز اور پانی ڈالیں. ہلائیں اور سرو کریں۔