Almond Butter & Banana Protein Smoothie
Ingredients
- 1 Frozen Banana
- 1 cup Unsweetened Almond Milk
- 2 tbsp. Almond Butter
- 2 tbsp. Unflavored Protein Powder
- 1 tbsp. Sugar
- 1 tsp Ground Cinnamon
- 4-6 Ice Cubes
Instructions
- Combine all ingredients in a blender and blend until smooth.
مزیدار بادام مکھن اور کیلے کی پروٹین اسموتھی
Ingredients
- کیلا 1
- بغیر میٹھا بادام کا دودھ 1 کپ
- بادام کا مکھن 2 کھانے کے چمچ
- بے ذائقہ پروٹین پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
- چینی 1 کھانے کا چمچ
- پسی ہوئی دار چینی1 چائے کا چمچ
- آئس کیوبز
Instructions
- ایک بلینڈر میں تمام اجزاء کو یکجا کریں اور ہموار ہونے تک بلینڈ کریں۔