Fruity Moody Drink Recipe
Ingredients
- 200 g Strawberry
- 1 Apple
- ½ cup Orange Juice
- 6 tbsp Yogurt
- 100 ml Chilled Ice Water
- 3 tbsp Honey Or Sugar
- 1 cup Crushed Ice
Instructions
- Place All Ingredients In A Food Processer And Blend Until Smooth.
- Serve Immediately.
فروٹ موڈی ڈرنک کی ترکیب
Ingredients
- اسٹرابیری 200 گرام
- سیب 1
- اورنج جوس ½ کپ
- دہی 6 کھانے کے چمچ
- ٹھنڈا برف کا پانی 100 ملی لیٹر
- شہد یا چینی 3 کھانے کے چمچ
Instructions
- تمام اجزاء کو فوڈ پروسیسر میں رکھیں اور ہموار ہونے تک بلینڈ کریں۔
- فوراً سرو کریں۔