Kashmiri Kahwa
Ingredients
- 5 1/2 cup Water
- 2 tbsp Almond
- 1/2 tsp Cinnamon powder, green cardamom powder
- 1 tsp Dry Kashmiri coffee
- 5 tbsp Sugar
- A few fibers of saffron
Instructions
- Add sugar, cinnamon powder and green cardamom powder to water and boil for five minutes
- Now take off the stove, add coffee and saffron to the pan and immediately cover it and let it sit for five minutes.
- Then put it in a hot cup and add the chopped almonds and serve
- Pour hot water into the cups to heat them
- Drop this water while pouring coffee
- Both cups and coffee will stay hot
کشمیری قہوہ
Ingredients
- پانی ساڑھے پانچ کپ
- بادام دوکھانے کے چمچے
- دارچینی پاؤڈر، سبزالائچی پاؤڈر آدھا آدھا کھانے کاچمچہ
- خشک کشمیری قہوہ کھانے کے چمچے
- چینی پانچ کھانے کے چمچے
- زعفران چند ریشے
Instructions
- پانی میں چینی، دارچینی پاؤڈر اور سبزالائچی پاؤڈر ڈال کرپانچ منٹ کیلئے اُبالیں
- اب چولہے سے اُتار کراس میں قہوہ اور زعفران شامل کریں اور فوری طور پر ڈھانپ کرتین سے پانچ منٹ کیلئے پڑرہنے دیں
- پھر گرم کپ میں ڈال کرکٹے ہوئے بادام ڈال کر سروکریں
- کپس کوگرم کرنے کیلئے ان میں گرم پانی ڈال کررکھیں
- قہوہ ڈالتے وقت یہ پانی گرادیں
- کپس اور قہوہ دونوں گرم رہیں گے