Pear And Passion Cocktail
Ingredients
- 1 nos Pear
- 1 cup White soft drink
- 1/2 cup Grapes
- 5 tbsp Cream
- 1 tbsp Honey
- Ice cubes as needed
Instructions
- First put pear cubes in blender and add soft drink and blend
- Now add cream, honey, grapes and ice cubes to it and blend it
- Then take it out in a glass and serve
پیراینڈ پیزن کوکٹیل
Ingredients
- ناشپاتی ایک عدد
- وائٹ سوفٹ ڈرنک ایک کپ
- انگور آدھا کپ
- کریم پانچ کھانے کے چمچ
- شہد ایک چائے کا چمچ
- آئس کیوبز حسب ضرورت
Instructions
- پہلے بلینڈر میں ناشپاتی کے کیوبز کرکے ڈالیں اور سوفٹ ڈرنک شامل کرکے بلینڈ کرلیں
- اب اس میں کریم، شہد، انگور اور آئس کیوبز شامل کرکے بلینڈ کرلیں
- پھر گلاس میں نکال کر سرو کریں