Schezwan Tangdi
Ingredients
- Salt to taste
- 1 tbsp Lemon zest
- 2 tbsp Schezwan sauce
- 1/2 cup Cream
Instructions
- Put the chicken in a bowl and mix ginger garlic paste, salt, crushed red chillies, drained yogurt, tandoori spices and lemon zest.
- Then marinate well for 3-4 hours. Put chicken and 1/2 cup of water in a pan and cook until it is cooked well and the remaining water dries up.
- Put chicken tingri in a pan and add fresh cream and schizwan chutney, mix well. Garnish with green coriander and serve.
شیروان ٹنگڑی
Ingredients
- نمک حسب ذائقہ
- لیموں کارس1 کھانے کا چمچہ
- شیزوان چٹنی2 کھانے کے چمچے
- فریش کریم1/2 کپ
Instructions
- ایک بول میں چکن ڈال کر ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، پانی نکلی دہی ،تندوری مصالحہ اور لیموں کارس مکس کریں۔
- پھر اچھی طرح 4-3 گھنٹے میری نیٹ کر لیں۔ ایک پین میں چکن اور 1/2 کپ پانی ڈال کر پکائیں کہ وہ اچھی طرح تیار ہو جائے اور باقی پانی خشک ہو جائے ۔
- ایک پین میں چکن ٹنگڑی ڈال کر فریش کریم اور شیزوان چٹنی شاملکریں ، اچھی طرح مکس کر لیں ۔ ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں۔