Spicy Mayo Recipe (For Burger, Sandwiches & More)
Ingredients
- 1 cup Mayonnaise
- 1 tbsp Hot Sauce OR Sriracha Sauce
- 1 tbsp Lemon Juice
- 1 tsp Cajun Seasoning Or Chili Powder
Instructions
- Whisk all the ingredients in a small bowl. Cover and refrigerate until ready to use.
مصالحہ دار مایو (برگر، سینڈوچ اور مزید کے لیے)
Ingredients
- مایونیز 1 کپ
- چلی سوس یا سریراچا ساس 1 کھانے کے چمچ
- لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
- کجون مصالحہ یا مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
Instructions
- ایک چھوٹے پیالے میں تمام اجزاء کو ہلائیں۔استعمال کے لیے تیار ہونے تک ڈھانپیں اور فریج میں رکھیں۔