Mirchoon Ki Chatni
Ingredients
- 1/2 kg Big green chillies
- Salt to taste
- 4 pcs Onion
- 1 tsp White Cumin
- 1 tbsp Ground coriander
- 1 tsp Kalonji
- Curd leaves as desired
- 1 cup Tamarind paste
- 1 cup Cooking Oil
Instructions
- Wash the chillies and cut them into thin slices, fry the coriander and cumin seeds in a dry frying pan and keep them coated.
- Fry the chillies in cooking oil for three to four minutes, then fry the finely chopped onions in the same oil until golden brown.
- Then add curry leaves, kalonji, chopped coriander and cumin and fry for one to two minutes and add chillies.
- Add tamarind paste and mix and keep it covered on low heat for four to five minutes.
مرچوں کی چٹنی
Ingredients
- بڑی ہری مرچیں آدھا کلو
- نمک حسب ذائقہ
- پیاز چار عدد
- سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
- ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
- کلونجی ایک چائے کا چمچ
- کڑی پتے حسب پسند
- املی کا پیسٹ ایک پیالی
- کوکنگ آئل ایک پیالی
Instructions
- مرچوں کو صاف دھو کر موٹاموٹا کاٹ لیں، دھنیا اور زیرہ خشک فرائینگ پین میں بھون کر کوٹ کر رکھ لیں۔
- کوکنگ آئل میں مرچوں کو تین سے چار منٹ فرائی کرکے نکال لیں ،پھر اسی تیل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں۔
- پھر اس میں کڑی پتے ،کلونجی ،کٹا ہوا دھنیا زیرہ ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں اور ساتھ ہی مرچیں شامل کردیں۔
- املی کا پیسٹ ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر چار سے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔