Broast Chutney Recipe
Ingredients
- 1 Boiled Potato
- 1 cup Plain Yogurt
- 2 tbsp Mayonnaise
- 2 Green Chilies Chopped
- 2 Garlic Minced
- ½ tsp Salt
Instructions
- Peel potato and cut into cubes.
- Place all ingredients in a blender or food processor.
- Blend well until smooth. Broast Chutney is ready to serve.
براسٹ چٹنی کی ترکیب
Ingredients
- ابلا ہوا آلو 1
- سادہ دہی 1 کپ
- میئونیز 2 کھانے کے چمچ
- ہری مرچیں 2
- لہسن کٹا ہوا 2
- نمک ½ چائے کا چمچ
Instructions
- آلو کو چھیل کر کیوبز میں کاٹ لیں۔
- تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈالیں ہموار ہونے تک اچھی طرح بلینڈ کریں۔
- براسٹ چٹنی پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔