Kabab Sizzler Recipe
Ingredients
- ½ kg Undercut Beef
- 2 tbsp Sambal Oelek
- 1 tbsp Ginger Garlic Paste
- Cumin (Roasted & Crushed)
- 1 tsp Raw Papaya
- 1 tbsp Red Chili Garlic Sauce
- ½ tsp Turmeric Powder
- ½ tsp Garam Masala
- 1 tsp Salt
- 2 tbsp Soya Sauce
For Imli Sauce:
- 3 tbsp Tamarind Paste
- ½ cup Water
- ½ tsp Red Pepper Crushed
- ½ tsp Cumin Crushed
- ½ tsp Salt
- 1 tbsp Sugar
Instructions
- Cut meat in to tiny pieces marinate with all the given ingredients for 1 hour.
- Make in to round balls, deep fry till golden.
- Serve hot on a sizzler drizzle with imli sauce onion rings coriander leaves.
کباب سیزلر کی ترکیب
Ingredients
- انڈر کٹ بیف ½ کلو
- سنبل اولیک 2 کھانے کے چمچ
- ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- زیرہ (بھنا اور پسا ہوا) 1 چائے کا چمچ
- کچا پپیتا 1 چائے کا چمچ
- ریڈ چلی گارلک سوس 1 کھانے کا چمچ
- ہلدی ½ چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ ½ چائے کا چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- سویا ساس 2 کھانے کے چمچ
املی ساس کے لیے:
- املی کا پیسٹ 3 کھانے کے چمچ
- پانی ½ کپ
- لال مرچ (پسی ہوئی) ½ چائے کا چمچ
- زیرہ (پسا ہوا) ½ چائے کا چمچ
- نمک ½ چائے کا چمچ
- چینی 1 کھانے کا چمچ
Instructions
- گوشت کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر تمام دیے گئے اجزاء کے ساتھ 1 گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں۔
- گول بالز بنا کر گولڈن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں۔
- سیزلر پر املی سوس پیاز کے چھلے دھنیا کے پتوں کے ساتھ گرم گرم سرو کریں