Lemon Chicken Nuggets Recipe
Ingredients
- 4 Chicken Breast
- Oil For Frying
- 1 cup Milk
- 1 cup Lemon Juice
- Salt To Taste
- 1 tsp Black Pepper
- 1 cup All Purpose Flour
- 1 tsp Paprika Powder
Instructions
- Mix milk, lemon juice, salt, paprika, black pepper.
- Put the meat in it and marinate it for 8 hours.
- Remove the meat from the marinade and roll it in flour.
- Heat the oil in a wok.
- Fry the chicken nuggets until golden brown and serve hot with Chili Garlic Sauce.
لیمن چکن نگٹس کی ترکیب
Ingredients
- چکن بریسٹ 4
- تلنے کے لیے تیل
- دودھ 1 کپ
- لیموں کا رس 1 کپ
- کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
- پیپریکا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- میدہ 1 کپ
Instructions
- دودھ، لیموں کا رس، نمک، پیپر یکا، کالی مرچ کو مکس کریں
- گوشت کو اس میں ڈال کر 8 گھنٹے تک میرینیٹ کر یں
- گوشت کو میرینیشن سے نکال کر میدے میں رول کر یں
- کڑاہی میں آئل گرم کر یں.
- چکن نگٹس کو اس میں ڈال کر فرائی کر لیں گولڈن براؤن کر کے نکال کر چلی گار لک سوس کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں