Carry Ka Sharbat
Ingredients
- 1 kg Raw Mango
- 1 kg Sugar
- 4 nos Lemon
- 2 lit Water
- 1 pinch Black salt
- Few Mint Leaves
Instructions
- Peel the raw mangoes, boil them with water and cool them
- Make a pulp of the curries in the same water and discard the kernels
- Grind the pulp in a blender and add it to the pot
- Add sugar to it and cook on low heat until sugar dissolves and turn off the stove
- When the raw mangoes mixture cools down, add lemon juice and black salt to it
- Bottle the raw mangoes syrup and keep it in the fridge
- To serve, pour two tablespoons of it into a syrup glass
- Add water, ice and mint leaves to it and serve
- Use a stainless steel pot to boil curries.
کیری کا شربت
Ingredients
- کیریاں ایک کلو
- چینی ایک کلو
- لیموں چار عدد
- پانی دو لیٹر
- کالا نمک ایک چٹکی
- پودینہ چند پتے
Instructions
- کیریوں کو چھیل کر پانی کے ہمراہ ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں
- اسی پانی میں کیریوں کا گودا بنائیں اور گٹھلیاں نکال کر پھینک دیں
- بلینڈر میں گودا پیس کر دیگچی میں ڈالیں
- اس میں چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر چینی حل ہونے تک پکا کر چولہا بند کردیں
- کیریوں کا آمیزہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں لیموں کا رس اور کالا نمک ملا دیں
- کیری کے شربت کو بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ دیں
- پیش کرنا ہو تو اس میں سے دو کھانے کے چمچ شربت گلاس میں ڈالیں
- اس میں پانی, برف اور پودینے کے پتے ڈال کر پیش کریں
- کیریاں ابالنے کے لیے اسٹین لیس اسٹیل کا برتن استعمال کریں۔