Pomegranate Sharbat
Ingredients
- 3 nos Pomegranates
- 1/3 cup Sugar
- 2 tbsp Lemon Juice
- 1 2/1 cup Water
- 3/1 cup Light corn syrup
Instructions
- Combine water, sugar and corn syrup in a small saucepan. Keep it on low heat and stir it with a spoon. until the sugar dissolves.
- Cool to room temperature. Cut the pomegranates in half. Press the orange reamer and squeeze out the juice. Reserve the juice
- Remove the pulp, seeds and peel. A cup of juice will come out. Mix the pomegranates and lemon juice into the cold light corn syrup.
- Pour into an ice cream canister and freeze in an ice cream maker. Delicious and delicious ice cream of pomegranate juice is ready.
پومی گرانٹ شربت
Ingredients
- انار تین عدد
- چینی 3/1کپ
- لیمن جوس دو ٹیبل سپون
- پانی 1 2/1کپ
- لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ
Instructions
- ایک چھوٹے سوس پین میں پانی، چینی اور کارن سیرپ ملا دیں۔ دھیمی آنچ پر رکھ کر چمچ چلاتے جائیں۔ یہاں تک کہ چینی گھل جائے۔
- کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ انار وں کو آدھا کاٹ لیں۔ اورنج ریمر پر دبا کر گھما کر جوس نکا لیں۔ جوس کو محفوظ کر لیں
- گودا، بیج اور چھلکے نکال دیں۔ انداز اًایک کپ جوس نکلے گا۔ اناروں اور لیموں کے جوس کو ٹھنڈے لائٹ کارن سیرپ میں ملا دیں۔
- آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔ اناروں کے جوس کی نہایت نفیس ولذیذ آئس کریم تیار ہے۔