Chicken With Yakhni
Ingredients
- 1 Whole Chicken
- 1 tbsp Ghee
- 1 tbsp White Vinegar
- 4 cup Yakhni
- 1 tbsp Salt
- 1 tbsp Soya Sause
- 2 cloves Garlic
- 2 nos Onion
- 2 tbsp Soybean Paste
- 1 tbsp Sugar
Instructions
- Apply soy sauce on the chicken and keep it for ten minutes
- Heat ghee and fry garlic
- Then add the chicken and vinegar and stir well
- After that add onion and cook.
- When half cooked, take it off and mix the rest of the ingredients
- Heat the oven to low heat and place the turkey in the oven to cook for twenty minutes.
- After twenty minutes the dish is ready.
چکن کے ساتھ یخنی
Ingredients
- مرغ ایک عدد
- گھی ایک چمچ
- سفید سرکہ ایک چمچ
- یخنی چار کپ
- نمک آدھا چمچ
- نمک آدھا چمچ
- لہسن دو جوئے
- پیاز دو عدد
- سویا بین پیسٹ دو چمچ
- چینی ایک چمچ
Instructions
- مرغ پر سویا سوس لگائیں اور دس منٹ کے لئے رکھ دیں
- گھی گرم کر کے لہسن تلیں
- پھر چکن اور سرکہ ڈال کر خوب اچھی طرح ہلائیں
- اس کے بعد پیاز ڈال کر پکائیں ۔
- ادھ گل جائے تو اتار لیں اور باقی چیزیں ملا دیں
- اوون کو ہلکی آنچ پر گرم کر یں اور ہنڈیا کو اوون میں بیس منٹ تک پکنے کے لئے رکھ دیں۔
- بیس منٹ بعد ڈش تیار ہے۔