Phini Paratha
Ingredients
- 2 cup Flour
- Salt to taste
- 2 tbsp Butter
- 1 nos Egg
- Ghee as required
Instructions
- Mix salt, butter and egg in the flour and knead
- After a while, make dough balls and roll the bread
- Apply ghee on it and cut thin strips with a knife and sprinkle a little dry and roll it to make a pie.
- Pour the parathas on the hot karkayas in the frying pan, cook from one side and flip them lightly
- Add ghee and fry, delicious feni paratha is ready
- Serve with keema or vegetable for breakfast
پھینی پرا ٹھا
Ingredients
- آٹا ۔۔ دو کپ
- نمک ۔۔ حسب ذائقہ
- مکھن۔۔۔دو کھانے کے چمچ
- انڈا ۔۔۔ایک عدد
- گھی۔۔۔حسب ضرورت
Instructions
- آٹے میں نمک ‘مکھن اور انڈا مکس کرکے گوندھ لیں
- تھوڑی دیر بعد آٹے کے پیڑے بنا کر روٹی بیل لیں
- اس پر گھی لگائیں اور چھری سے باریک باریک پٹیاں کاٹ کر تھوڑی خشکی چھڑک کر رول کر کے پیڑا بنا لیں
- فرائی پین کو گرم کرکیاس پر پراٹھا ڈال دیں ایک سائیڈ سے سینک جائے ہلکے ہاتھ سے پلٹ دیں
- گھی ڈال کر فرائی کر لیں،مزیدار پھینی پراٹھا تیار ہے
- قیمہ یا سبزی کیساتھ سحری میں سرو کریں