Daal Moong Ka Creamy Soup
Ingredients
- 1 cup Mong daal (washed)
- 2-3 nos Fresh Red Chillies (chopped)
- 1 nos Onion (chopped)
- Salt to taste
- 1 tsp Black pepper powder
- 2 tbsp Butter
- 1 tsp Chinese salt
- 1/2 cup Cream
- 2 cloves garlic (finely chopped)
- Soya for garnish
Instructions
- Soak the lentils for 2-3 hours
- Add water dal and chopped onion to the pot and cook until the lentils is cooked
- After that put it in a blender and grind it finely
- Heat butter in a pan and add garlic and red chillies and brown fry
- Remove for a little garnishing
- After that add the blended dal and cook it
- Add salt, Chinese salt and black pepper powder to it and cook
- Mix the ghee and take it out in a serving dish
- Garnish with fried chili cream and parsley and serve hot
دال مونگ کا کریمی سوپ
Ingredients
- مونگ کی دال(دھلی ہوئی)1 کپ
- تازی لال مرچیں 4-5 عدد(کوٹ لیں)
- پیاز(چوپ کرلیں)1 عدد
- نمک حسب ذائقہ
- سیاہ مرچ پاﺅڈر 1 چائے کا چمچہ
- مکھن 2 کھانے کے چمچے
- چائینز نمک 1/2 چائے کا چمچہ
- کریم 1/2 کپ
- لہسن کے جوے 2 عدد(باریک چوپ کرلیں)
- سویا گارنش کے لیے
Instructions
- دال کو 2-3 گھنٹے بھگودیں
- دیگچی میں پانی دال اور چوپ پیاز ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ دال گل جائے
- اس کے بعد بلینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں
- پین میں مکھن گرم کرکے لہسن اور لال مرچ ڈال کر براﺅن فرائی کریں
- تھوڑی سی گارنشنگ کے لیے نکال لیں
- اس کے بعد اس میں بلینڈ کی ہوئی دال ڈال کر پکائیں
- اس میں نمک،چائینز نمک اور سیاہ مرچ پاﺅڈرشامل کرکے پکائیں
- گریم مکس کرکے سرونگ ڈش میں نکالیں
- فرائی مرچوں کریم اور پارسلے سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں