Brownie Recipe
Ingredients
- 6 tbsp Butter
- 3 tbsp Cocoa powder
- 1/2 tsp Baking powder
- 1/2 tsp Salt
- 3/4 cup Maida
- 2 nos Large Eggs
- 1 cup Powdered sugar
- 1/2 cup Nuts or other nuts (finely chopped)
Instructions
- Mix flour, baking powder, salt and cocoa and sift three times
- Gradually beat in the sugar into the butter
- Then add eggs one by one and beat
- Now add flour and cocoa etc. and mix with a soft hand
- Then add the chopped nuts
- Pour the batter into a flat pan that is 8/8 square and two inches high.
- Bake in medium oven (350F).
- Check after twenty five minutes
- If the mava does not feel raw and soft and starts to leave the mold from all sides, remove it from the oven.
- After ten minutes, cut square pieces inside the mold with a sharp clean stick
- Once the brownies are cool, store them in an airtight container
برائونی بنانے کی ترکیب
Ingredients
- مکھن تین اونس (چھے برے چمچ)
- کوکو تین بڑے چمچ
- بیکنگ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- نمک 1/2 چائے کا چمچ
- میدہ 3/4 کپ (پونا کپ)
- انڈے بڑے دو عدد
- چینی پسی ہوئی ایک کپ
- خروٹ یا کوئی اور گریاں (باریک کاٹی ہوئیں 1/2 کپ)
Instructions
- میدہ بیکنگ پاؤڈر نمک اور کوکو ملا کر تین مرتبہ چھان لیں
- مکھن میں آہستہ آہستہ چینی ڈال کر پھینٹیں
- پھر ایک ایک کر کے انڈے ڈالیں اور پھینٹیں
- اب نرم ہاتھ سے میدہ اور کوکو وغیرہ ڈال کر ملائیں
- اس کے بعد کاٹی ہوئی گریاں ملالیں
- اس ماوے کو چپڑے ہوے سانچے میں جو 8/8 مربع اور دو انچ اونچا ہو ڈال کر برابر کرلیں
- درمیانے تاؤ (350F) میں بیک کریں
- بیس پچیس منٹ کے بعد ہاتھ لگا کر دیکھیں
- اگر ماوا کچا اور نرم نہ محسوس ہو اور چاروں طرف سے سانچے کو چھوڑنے لگے تو اوون (OVEN) سے نکال لیں
- دس منٹ کے بعد سانچے کے اندر ہی تیز صاف چھڑی سے مربع ٹکڑے کاٹ لیں
- جونہی براونیز ٹھنڈی ہوجائیں کسی بند ڈبے میں رکھ لیں