Almonds & Figs Milkshake Recipe
Ingredients
- 18-20 Almonds (Soak in warm water for 1 hour)
- 1½ cup Figs (Soak in warm water for 1 hour)
- ¼ cup Honey
- 3 cups Full Cream Milk
- Ice Cubes As Required
Instructions
- In a blender jug, add almonds, figs, honey, milk & blend well.
- Add ice cubes & blend again. Garnish with fig, almonds & serve
بادام اور انجیر ملک شیک کی ترکیب
Ingredients
- بادام 18-20 (گرم پانی میں ایک گھنٹے کے لیے بھگو دیں)
- انجیر ½1 کپ (گرم پانی میں 1 گھنٹے کے لیے بھگو دیں)
- شہد ¼ کپ
- فل کریم دودھ 3 کپ
- ضرورت کے مطابق آئس کیوبز
Instructions
- ایک بلینڈر جگ میں بادام، انجیر، شہد، دودھ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
- آئس کیوبز شامل کریں اور دوبارہ بلینڈ کریں۔انجیر، بادام سے گارنش کریں اور سرو کریں!