Khasta Naan
Ingredients
- 1 kg Flour
- 1/2 tsp Salt
- 50 gm Dry yeast
- 1/2 cup Warm milk
- 1/2 cup Yogurt
- 2 nos Eggs Beaten
- 1/4 cup Melted Butter
- 1 tbsp Cumin
- Warm Water as required
Instructions
- Add salt and yeast to the flour and mix.
- Put the milk, curd, eggs and butter in a bowl and beat them.
- Pour the milk mixture into the flour and knead.
- Add water as needed to knead the dough further.
- Let the dough stand until it becomes yeasty.
- Keep in a warm place for quick fermentation.
- After fermentation, roll the naan like bread and bake in a hot oven.
خستہ نان
Ingredients
- میدہ ایک کلو
- نمک آدھا چائے کا چمچ
- خشک خمیر ایک پیکٹ 50 گرام
- نیم گرم دودھ آدھا کپ
- دہی آدھا کپ
- پھینٹے ہوئے انڈے دو عدد
- پگھلا ہوا مکھن ایک چوتھائی کپ
- زیرہ ایک چمچ
- نیم گرم پانی حسب ضرورت
Instructions
- میدے میں نمک اور خمیر ڈال کر مکس کر لیں۔
- دودھ،دہی،انڈے اور مکھن کو ایک پیالے میں ڈال کر پھینٹ لیں۔
- دودھ والا آمیزہ میدے میں ڈال کر گوندھ لیں۔
- آٹے کو مزید گوندھنے کے لئے پانی ضرورت کے مطابق ڈال لیں۔
- آٹا جب تک خمیرہ ہو جائے،تب تک پڑا رہنے دیں۔
- جلدی خمیرہ کرنے کے لئے گرم جگہ پر رکھیں۔
- خمیر ہو جانے کے بعد نان کو روٹی کی طرح بیل لیں اور گرم اوون میں پکا لیں۔