Jamun Mojito Recipe
Ingredients
- 25 Jamun
- 1 tbsp Lemon Juice
- Handful Mint Leaves
- Salt To Taste
- ¼ tsp Kala Namak (Black Salt)
- 1 tbsp Sugar
- Ice Crushed
- 7up Drink
Instructions
- Wash thoroughly java plum with water & deseed with the help of knife.
- In blender jug,add black plums,lemon juice,mint leaves,salt,black salt,sugar,ice & blend well.
- In serving glass, add ice crushed, jamun mojito mixture (2-3 tbsp),7up & stir.
- Garnish with mint leaves & serve!
جامن موجیٹو کی ترکیب
Ingredients
- جامن 25
- لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
- پودینے کے پتے مٹھی بھر
- نمک حسب ذائقہ
- کالا نمک ¼ چائے کا چمچ
- چینی 1 کھانے کا چمچ
- برف
- 7اپ
Instructions
- جامن کو پانی سے اچھی طرح دھو لیں اور چھری کی مدد سے سیڈ کریں۔
- بلینڈر جگ میں جامن ، لیموں کا رس، پودینے کے پتے، نمک، کالا نمک، چینی، برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
- سرونگ گلاس میں آئس پسا ہوا، جامن موجیٹو مکسچر (2-3 چمچ)، 7 اپ اور ہلائیں۔
- پودینے کے پتوں سے گارنش کریں اور سرو کریں!