Kishmish Ka Sharbat
Ingredients
- 1 kg Raisins
- 2 lit Rose extract
- 1 kg Granulated sugar
Instructions
- Boil one ripe raisin with the extract of one ripe rose to make a decoction and strain it
- After that, put the rose extract in an earthen or tinned pot and put it on the fire
- Add a pinch of sugar to it
- When it is hot, add the pre-made broth and continue to boil until it becomes a syrup.
کشمش کا شربت
Ingredients
- کشمش ایک سیر
- گلاب کا عرق دوسیر
- دانے دار چینی ایک سیر
Instructions
- ایک سیر کشمش کو ایک سیر گلاب کے عرق کے ساتھ پکاؤ تاکہ کاڑھا سا بن جائے اسے چھان لیں
- اس کے بعد کسی مٹی کے یا قلعی کئے ہوئے برتن میں بچاہوا گلاب کا عرق ڈال کر آگ پر رکھ دیں
- اسی میں ایک سیر چینی ملا دیں
- جب یہ گرم ہو جائے تو اس میں پہلے سے تیار کیا ہوا کاڑھا بھی ملا دیں اور ابالتے رہیں یہاں تک کہ شربت بن جائے