Cucumber Raita
Ingredients
- 1 1/2 kg Yogurt
- 1 tsp Crushed Red Chilli
- 1 tsp Roasted and ground white cumin seeds
- 1 nos Cucumber (finely chopped)
- 1 tsp Crushed black salt
- Salt to taste
- Mint Leaves For Garnish
Instructions
- Beat curd and mix all the ingredients in it
- Take it out in a dish and serve garnished with mint
کھیرے کا رائتہ
Ingredients
- دہی 1.1/2 کلو
- پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
- بھنا اور پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
- کھیرا(باریک کٹا ہوا) ایک عدد
- پسا ہوا کالا نمک ایک چائے کاچمچہ
- نمک حسب ذائقہ
- پودینے کے پتے سجانے کے لیے
Instructions
- دہی پھینٹ کر اس میں تمام اجزاءملالیں
- اسے ڈش میں نکالیں اورپودینے سے سجاکر پیش کریں