Shamrock Shake Recipe
Ingredients
- 2 cups Vanilla Ice Cream
- 1½ cups Cold Milk
- 2 tbsp Icing Sugar
- ½-¼ tsp Peppermint Extract
- ½ tsp Vanilla Essence
- Few drops Green Food Color
- Whipped Cream
- Cherries For Decoration
Instructions
- In a blender, combine the ice cream, milk, sugar, peppermint extract, vanilla essence and food color.
- Blend until smooth. Pour into 2 glasses and top with the whipped cream and cherries.
- Enjoy!
شمروک شیک کی ترکیب
Ingredients
- ونیلا آئس کریم 2 کپ
- ٹھنڈا دودھ 1½ کپ
- آئسنگ شوگر 2 کھانے کے چمچ
- پیپرمنٹ ایکسٹریکٹ ½-¼ چائے کا چمچ
- ونیلا ایسنس ½ چائے کا چمچ
- چند قطرے گرین فوڈ کلر
- وہپڈ کریم
- سجاوٹ کے لئے چیری
Instructions
- ایک بلینڈر میں آئس کریم، دودھ، چینی، پیپرمنٹ کا عرق، ونیلا ایسنس اور فوڈ کلر کو ملا دیں۔
- ہموار ہونے تک بلینڈ کریں۔ 2 گلاسوں میں ڈالیں اور وہپڈ کریم اور چیری سے سے گارنش کریں
- لطف اٹھائیں!