Anda Paratha
Ingredients
- 4 nos Eggs
- 2 bowl Flour
- 1/2 cup All purpose flour
- Salt to taste
- 2 nos Onion
- 1/2 tsp Ground Black Pepper
- 1/2 tsp Turmeric
- 4-6 nos Green chillies
- 1/2 bunch Green Coriander
- Cooking oil as per requirement
Instructions
- Mix flour and flour, add salt and two tablespoons of cooking oil and knead it.
- Fry the finely chopped onion like an omelette in one tablespoon of cooking oil until soft.
- Then add salt, black pepper, finely chopped green chillies and green coriander and fry it.
- Finally, add the eggs and turmeric and fry until the eggs are cooked completely (three to four minutes).
- Spread this mixture and cool it well, make balls of kneaded dough and fill them with this mixture.
- Roll the paratha with light hand and fry it golden in cooking oil on hot pan.
انڈا پراٹھ
Ingredients
- انڈے چار عدد
- آٹا دو پیالی
- میدہ آدھی پیالی
- نمک حسب ذائقہ
- پیاز دو عدد
- کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
- ہلدی آدھا چائے کا چمچ
- ہری مرچیں چار سے چھ عدد
- ہرا دھنیا آدھی گٹھی
- کوکنگ آئل حسب ضرورت
Instructions
- آٹا اور میدہ ملا کر اس میں نمک اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گوندھ کر رکھ لیں۔
- ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں آملیٹ کی طرح باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
- پھر اس میں نمک،کالی مرچ،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر فرائی کریں۔
- آخر میں انڈے اور ہلدی ڈال کر اتنی دیر فرائی کریں کہ انڈے مکمل طور پر پک جائیں(تین سے چار منٹ)
- اس آمیزے کو پھیلا کر اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں ،گندھے ہوئے آٹے کے پیڑے بنا کر ان کے درمیان میں یہ آمیزہ بھر کر بند کر دیں۔
- ہلکے ہاتھ سے پراٹھا بیل کر کوکنگ آئل میں گرم توے پر سنہری فرائی کر لیں۔