Cheesy Turkish Breakfast Menemen Recipe
Ingredients
- 1 Green Chilli
- 1 tbsp Oil
- 2-3 tbsp Butter
- 1 Chopped Onion
- 1 cup Tomatoes Puree
- Salt To Taste
- ¼ tsp Red Chilli Crushed
- ¼ tsp Paprika Powder
- ¼ tsp Black Pepper Powder
- 1 Chicken Sausage Sliced
- 3 tbsp Cheddar Cheese Grated
- 3 tbsp Grated Mozzarella Cheese
- 2 Eggs
- Grated Mozzarella Cheese As Needed
- Fresh Coriander Leaves
Instructions
- Deseed green chilli, chop & set aside.
- In a small wok,add cooking oil,butter & let it melt.
- Add onion & sauté until translucent.
- Add chopped green chilli, mix well & cook for a minute.
- Add pureed tomatoes,mix well & cook on low flame for 3-4 minutes.
- Add salt,red chilli crushed, paprika powder, black pepper powder, mix well & cook on low flame for a minute.
- Add chicken sausage & mix well.
- Add cheddar cheese & mix well.
- Add mozzarella cheese & mix well, then add eggs & mix gently.
- Add mozzarella cheese & fresh coriander, cover and cook on low flame until cheese melts (3-4 minutes). Serve with French bread!
چیسی ترک ناشتے مینیمین کی ترکیب
Ingredients
- ہری مرچ 1
- تیل 1 کھانے کا چمچ
- مکھن 2 کھانے کے چمچ
- پیاز کٹی ہوئی 1
- ٹماٹر پیوری 1 کپ
- نمک حسب ذائقہ
- پسی ہوئی لال مرچ ¼ چائے کا چمچ
- پیپریکا پاؤڈر ¼ چائے کا چمچ
- کالی مرچ پاؤڈر ¼ چائے کا چمچ
- چکن ساسیج سلائس 1
- چیڈر پنیر 3 کھانے کے چمچ
- موزاریلا پنیر 3 کھانے کے چمچ
- انڈے 2
- موزاریلا پنیر حسب ضرورت
- ہرا دھنیا
Instructions
- ہری مرچ، کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔
- ایک چھوٹی سی کڑاہی میں تیل، مکھن ڈال کر گلنے دیں
- پیاز ڈال کر ہلکا براؤن ہونے تک بھونیں۔
- کٹی ہوئی ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ایک منٹ تک پکائیں۔
- ٹماٹر پیوری ڈالیں، اچھی طرح مکس کریں اور ہلکی آنچ پر 3-4 منٹ تک پکائیں۔
- نمک، پسی ہوئی لال مرچ، پیپریکا پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، اچھی طرح مکس کریں اور ہلکی آنچ پر ایک منٹ تک پکائیں۔
- چکن ساسیج شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
- چیڈر پنیر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
- موزاریلا پنیر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر انڈے شامل کریں اور آہستہ سے مکس کریں۔
- موزاریلا پنیر اور تازہ دھنیا ڈالیں، ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک پنیر گل نہ جائے (3-4 منٹ)۔بریڈ کے ساتھ پیش کریں!