Banana Pudding
Ingredients
- 3-4 nos Bananas
- 1 lit Milk
- 4 nos Egg
- 250 gm Sugar
- Essence as needed
Instructions
- Separate the egg whites and yolks and beat them one by one
- Then mix the essence and beat them together
- Put the milk in a pan and keep it on fire and let it boil
- When it becomes half, add banana pulp to it and mix it
- Add the egg mixture to it and beat well
- The more you beat the seal, the more the pleasure will increase
- Pour all this mixture into the pudding mold
- Fill the pot about halfway with water and place the mold in it so that it is half submerged and put it on the stove.
- Close the lid tightly and cover the pot with a heavy lid
- Let it cook on low flame for half an hour
- When the pudding is ready, take it out and let it cool
- Then pour it in a dish and cut the seasonal fruits and keep them on the edges
کیلے کی پڈنگ
Ingredients
- کیلے تین یا چار
- دودھ ایک لیٹر
- انڈے چار عدد
- چینی ایک پاؤ
- ایسنس ضرورت کے مطابق
Instructions
- انڈوں کی سفیدی اور زردی الگ الگ کر لیں پہلے ایک ایک کر کے پھینٹیں
- پھر ایسنس ملا کر دونوں کو اکٹھا پھینٹیں
- دودھ کو پتیلے میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور پکنے دیں
- جب آدھا رہ جائے تو اس میں کیلے کے گودے کو ملیدہ بنا کر شامل کر دیں
- انڈوں کا ملغوبہ بھی اسی میں ڈالیں اور خوب پھینٹیں
- مہر چیز کو جتنا پھینٹیں گے اسی قدر لذت میں اضافہ ہوگا
- اس سارے ملغوبے کو پڈنگ کے سانچے میں ڈالیں
- دیگچے میں نصف کے قریب پانی ڈالیں اور سانچے کو یوں اس میں رکھیں کہ آدھا ڈوبارہے اسے چولہے پر چڑھا دیں
- سانچے کو مضبوطی سے بند رکھیں اور دیگچے کو بھی وزن دار ڈھکنے سے ڈھکیں
- آدھ گھنٹے تک مدہم آنچ پر پکنے دیں
- پڈنگ تیار ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈی ہونے دیں
- پھر کسی ڈش میں انڈیل لیں اورموسمی پھلوں کو کاٹ کر کناروں پر رکھ لیں