Chocolate Mug Cake Recipe
Ingredients
- 4 tbsp All Purpose Flour
- 2 tsp Cocoa Powder
- A pinch Baking Powder
- 3 tbsp Sugar
- 1 Egg
- 2 tbsp Butter or Oil
- 2 drops Vanilla Essence
- 3 tbsp Milk
Instructions
- Place all the ingredients in a bowl and mix everything together.
- Grease a microwave safe mug, and pour mixture.
- Microwave on 100% power for 1 – 3 minutes until toothpick inserted in the middle comes out clean. (Time may vary depending on your microwave)
- Allow to cool a little and serve.
چاکلیٹ مگ کیک کی ترکیب
Ingredients
- میدہ 4 کھانے کے چمچ
- کوکو پاؤڈر 2 چاۓ کے چمچ
- بیکنگ پاؤڈر ایک چٹکی
- چینی 3 کھانے کے چمچ
- انڈا 1
- تیل یا مکھن 2 کھانے کے چمچ
- دودھ 3 کھانے کے چمچ
- ونیلا اسسینس دو قطرے
Instructions
- 1. سارے اجزا ایک باول میں ڈال کر اکٹھے مکس کر لیں.ایک مائکروویو محفوظ باول کو چکنا کر کے آمیزہ اس میں ڈال دیں.
- ایک سے تین منٹ کے لئے سو فیصد مائکروویو پاور پر بیک کریں یہاں تک کے درمیان میں ٹوتھ پک ڈالنے سے صاف نہ نکلے.
- مائکروویو چلانے کاوقت آپ کے مائکروویو کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے
- تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر پیش کریں۔