Easy Rasgulla
Ingredients
- 1 lit Milk
- 1 nos Lemon
- 1.25 kg Sugar
Instructions
- Heat the milk rapidly
- When it starts boiling, squeeze lemon and run a spoon
- Run without seeds or add a tablespoon of curd
- If the milk splits, tie it in a muslin and hang it for 15 minutes
- Then take it off and make its pills
- Prepare sugar paste and put these tablets in it
- Keep it on low flame for an hour
- Then take it out
آسان رس گلے
Ingredients
- دودھ ایک کلو
- لیموں ایک عدد
- چینی سوا کلو
Instructions
- دودھ تیز گرم کریں
- ابال آنے لگے تو لیموں نچوڑ کر چمچ چلائیں
- بیج نہ ہوں یا ایک کھانے کا چمچ دہی ڈال کر چلائیں
- دودھ پھٹ جائے تو ململ میں باندھ کر 15 منٹ لٹکا دیں
- پھر اتار کر اس کی گولیاں بنا لیں
- چینی کا تین تار کا قوام تیار کر کے یہ گولیاں اس میں ڈال دیں
- مدھم آنچ پر پون گھنٹہ رکھیں
- پھر نکال لیں