French Omelette
Ingredients
- 250 gm Boiled and Marinated Chicken
- 4 Eggs
- 2 tbsp. Chopped Onions
- 1 tsp Chopped Green Coriander
- 1 tsp Chopped Green Chilies
- 1 tsp Crushed Red Chili
- 25 gm Cheddar Cheese
- 4 nos Chopped Mushrooms
- Salt to taste
- 1/4 cup Oil
- 2 nos Salad Leaves
Instructions
- Separate egg white and yolk. Beat the egg whites with an electric beater until foamy.
- Add yolks, onions, green chilies, green coriander, red chilies and salt to it.
- Heat half the oil in a frying pan and add half the egg mixture and spread it.
- Spread half the mushrooms and half the cheese on top of it and cook on low flame.
- Heat the remaining oil in a frying pan and spread the remaining egg mixture on it until golden and flip it over.
- Add chicken, remaining mushrooms and remaining cheese and cook again.
فرنچ آملیٹ
Ingredients
- مرغی ابلی اور ریشہ کی ہوئی 250 گرام
- انڈے چار عدد
- پیاز چوپ کی ہوئے دو کھانے کے چمچے
- ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا ایک چائے کا چمچہ
- ہری مرچیں چوپ کی ہوئی ایک چائے کا چمچہ
- پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
- چیڈر چیز کدوکش 25 گرام
- کھمبی(باریک کٹی ہوئی) چار عدد
- نمک حسب ذائقہ۔ تیل 4/1 پیالی
- سلاد پتے سجانے کے لئے
Instructions
- انڈے کی سفیدی اور زردی الگ الگ کرلیں۔ سفیدیوں کو الیکٹرک بیٹر کی مدد سے جھاگ اوپر آنے تک پھینٹیں۔
- اس میں زردیاں، پیاز، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، لال مرچ اور نمک ملا لیں۔
- فرائنگ پین میں آدھا تیل گرم کریں اور اس میں انڈے کا آدھا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں۔
- اس کے اوپر آدھا کھمبی اور آدھا پنیر پھیلا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
- فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کریں اس پر انڈے کا باقی آمیزہ پھیلا کر سنہری کریں اور اسے پلٹ دیں۔
- اس پر مرغی باقی کھمبی اور باقی پنیر ڈالیں دہرا کر کے پکائیں۔