Jelly Cream
Ingredients
- 1 packet Jelly
- 2 tbsp Sugar
- 1 cup Cream
- 1 tbsp Lemon juice
- 1 cup Hot Water
Instructions
- Dissolve the jelly in hot water and set aside to set
- Beat the sugar into the cream
- If lemon juice is to be added, add the jelly and hot water
- When the jelly starts to set, mix half of the cream into it and run it
- Make carvings of the rest of the cream
جیلی کریم
Ingredients
- جیلی ایک پیکٹ پسی ہوئی
- چینی دو کھانے کے چمچ
- کریم ایک کپ
- لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
- گرم پانی ایک کپ
Instructions
- تیز گرم پانی میں جیلی گھول کر جمنے کے لئے رکھ دیں
- کریم میں چینی پھینٹ لیں
- اگر لیموں کا رس ڈالنا ہو تو جیلی اور گرم پانی میں ڈالیں
- جیلی جمنے لگے تو آدھی کریم ا س میں ملا کر چلا دیں
- باقی کریم کے نقش و نگار بنا دیں