Mango Ice Cream
Ingredients
- 250 gm Mango Pulp
- 1 tin Condensed milk
- 1 cup Milk
- 1 packet Fresh Cream
- 2 tsp Gelatin Powder
- 1/2 tsp Mango Essence
- 4 tbsp Sugar
Instructions
- First of all in a saucepan add 250 grams mango pulp along with this add 4 tbsp sugar and 2 tsp gelatin powder and cook.
- When the sugar is dissolved properly, take it aside from the flame.
- Now in a blender add 1 cup milk, 1 tin condensed milk and ½ tsp mango essence along with 250 grams cooked mango pulp and blend it for 1 minutes.
- In the end store the mixture into air tight box for 4 hours in deep freezer.Yummy Mango Ice-cream is ready to serve.
مینگو آئس کریم
Ingredients
- آم کا گودا 250 گرام
- گاڑھا دودھ 1 ٹن
- دودھ 1 کپ
- فریش کریم 1 پیکٹ
- جیلیٹن پاؤڈر 2 چمچ
- مینگو ایسنس آدھا چائے کا چمچ
- چینی 4 کھانے کے چمچ
Instructions
- سب سے پہلے ایک ساس پین میں 250 گرام آم کا گودا اس کے ساتھ 4 کھانے کے چمچ چینی اور 2 چمچ جلیٹن پاؤڈر ڈال کر پکائیں۔
- جب چینی اچھی طرح گل جائے تو اسے آنچ سے ایک طرف رکھ دیں۔
- اب ایک بلینڈر میں 1 کپ دودھ، 1 ٹن کنڈینسڈ دودھ اور ½ چائے کا چمچ آم کا ایسنس اور 250 گرام پکا ہوا آم کا گودا ڈال کر 1 منٹ تک بلینڈ کریں۔
- آخر میں مکسچر کو ایئر ٹائٹ باکس میں 4 گھنٹے کے لیے ڈیپ فریزر میں محفوظ کر لیں۔مزیدار مینگو آئس کریم پیش کرنے کے لیے تیار ہے