Baked Palak Paneer
Ingredients
- 2 pcs Tomatoes
- 2 bunches Spinach
- 1 pcs Ginger Chopped
- 1 tsp Ghee
- 1 cup Cheese
- 1 tbsp Flour
- 2 tsp Dry Coriander Powder
- 1 1/2 tsp Black pepper powder
- 1 tbsp Butter
- 100 gm Cheese (shredded)
- Salt to taste
- 1 tsp White cumin powder
Instructions
- Swallow spinach, ginger, garlic with a little water
- Then mash it
- Heat ghee and fry cumin in it
- Then add cumin powder and coriander and fry
- Add the spinach mixture and mix well
- Turn off the heat and pour the mixture into the baking dish
- Mix the cheese and shredded cheese and spread over the spinach
- Pour a ladleful of cheese sauce over it
- Garnish with tomato slices
- Drizzle with butter
- Bake in preheated oven for 15 minutes
پکا ہوا پالک پنیر
Ingredients
- ٹماٹر (سلائس کرلیں) 2 عدد
- پالک (باریک کاٹ لیں) 2 گٹھی
- ادرک (باریک کاٹ لیں) 1 انچ کا ٹکڑا
- گھی 1 چائے کا چمچ
- پنیر 1 پیالی
- میدہ کھانے کا چمچ
- سوکھہ دھنیہ پاﺅڈر 2 چائے کا چمچ
- کالی مرچ پاﺅڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
- مکھن 1 کھانے کا چمچ
- چیز (کترا ہوا) 100 گرام
- نمک حسب ذائقہ
- سفید زیرہ ثابت 1 چائے کا چمچ
Instructions
- پالک، ادرک، لہسن تھوڑا سا پانی ڈال کر گلا لیں
- پھر اسے میش کر لیں
- گھی گرم کرکے اس میں زیرہ ڈال کر فرائی کریں
- پھر زیرہ پاﺅڈر اور دھنیہ ڈال کر فرائی کریں
- پالک کا آمیزہ ملا کر اچھی طرح مکس کریں
- آنچ بند کر دیں اور آمیزے کو بیکنگ ڈش میں ڈالیں
- پنیر اور کترا ہوا چیز ملائیں اور پالک کے اوپر پھیلا دیں
- اس کے اوپر ایک پیالی چیز سوس ڈالیں
- ٹماٹر کے سلائس سجائیں
- مکھن چھڑکیں
- پہلے سے گرم کیے ہوئے اوون میں 15 منٹ کے لیے بیک کریں