Double Baked Aloo
Ingredients
- 4 nos Large Potatoes
- 1/2 cup Green Chilies
- 1/3 cup Chopped Onions
- 1 cup Chopped Mushrooms
- 125 gm Beef slices
- 3 tbsp Milk
Instructions
- Prick the potatoes with a fork and bake them in a hot oven for an hour.
- While the potatoes are baking, add butter to a non-stick frying pan and heat it over medium heat
- Add chillies and onions to it
- And fry for about five minutes
- Then add mushrooms and beef
- And cook for about five minutes and switch off the flame
- Take the potatoes out of the oven
- Lower the oven temperature slightly
- Take out the pulp of the potatoes with a fork and save it
- Be careful not to break the peel but keep the shell intact
- Mash the pulp
- Add cheese, milk and vegetable mixture to it
- Stuff the mixture into the potato skins and top with some cheese
- Divide the mixture evenly
- Place the potatoes on a baking tray and bake them at 350 for about 20 minutes.
- Eat hot
ڈبل بکڈ الّو
Ingredients
- چار عدد آلو (بڑا سائز) 1 کھانے کا چمچ
- 1/2 پیالی باریک کٹی ہوئی سبز مرچ
- 1/3 پیالی باریک کٹا ہوا پیاز
- 1 پیالی کٹی ہوئی مشروم5
- گائے کے گوشت 2 سلائس باریک
- 1/4 پیالی پنیر
- 3 کھانے کے چمچ دودھ
Instructions
- آلوﺅں کو کھرچ کر ان کو جگہ جگہ کانٹے سے پچھ لگائیں اور ان کو گرم اوون میں ایک گھنٹا پکائیں
- جب آلو بیک ہو رہے ہوں تو ایک نان سٹک فرائی پین میں مکھن ڈال کر اسے درمیانہ آنچ پر گرم کریں
- اس میں میرچیں اور پیاز ڈالیں
- اور تقریبا پانچ منٹ کے لیے فرائی کریں
- پھر اس میں مشروم اور گائے کا گوشت ڈالیں
- اور تقریبا پانچ منٹ پکائیں اور آنچ بند کر دیں
- آلوﺅں کو اوون سے باہر نکال لیں
- اوون کا درجہ حرارت کچھ کم کر دیں
- آلوﺅ ں کا گودا کانٹے سے نکال کرمحفوظ کر لیں
- دھیان ہے کہ چھلکا نہ ٹوٹے بلکہ خول برقرار رہے
- گودے کو میش کر لیں
- اس میں پنیر، دودھ اور سبزی کا آمیزہ شامل کریں
- آمیزے کو آلو کے چھلکے کے اندر بھر کر کچھ پنیر اووپر ڈال لیں
- آمیزہ برابر تقسیم کریں
- آلوﺅ ں کو بیکنگ ٹرے میں رکھیں اور ان کو تقریبا 20 منٹ کے لیے 350 درجہ حرارت پر بیک کریں
- گرم گرم کھائیں