Chokor Chilli Moos
Ingredients
- 300 gm White chocolate
- .3 nos Egg yolks
- 3 tbsp Sugar
- 2 cups Fresh Cream
- Brown chocolate sauce for garnish
Instructions
- Melt the chocolate in a double boiler
- Add sugar and cream to the egg yolks and mix well with a mash
- Then add the melted chocolate to it and keep mixing it well with the machine
- When everything is well combined, put it in a pretty dish and put it in the freezer for 30-40 minutes.
- When it is set, serve it garnished with chocolate sauce
چوکور چلی موس
Ingredients
- وائٹ چاکلیٹ 300گرام
- انڈے کی زردی 3عدد
- چینی 3کھانے کے چمچے
- فریش کریم 2کپ
- براؤن چاکلیٹ سوس سجاوٹ کے لئے
Instructions
- ڈبل بوائلر میں چاکلیٹ پگھلا لیں
- انڈوں کی زردی میں چینی اور کریم ڈال کر میش سے اچھی طرح مکس کر یں
- اس کے بعد اس میں پگھلائی ہوئی چاکلیٹ ڈالیں اور مسلسل اس کو مشین سے اچھی طرح مکس کرتے رہیں
- جب اچھی طرح سے تمام چیزیں یکجان ہو جائیں تو اس کو کسی خوبصورت سی ڈش میں ڈالیں اور فریزر میں 30-40 منٹ کے لئے رکھ دیں
- جب یہ سیٹ ہو جائے تو اس کو چاکلیٹ سوس سے گارنش کر کے سرو کر یں