Delicious Dumba Karahi Recipe
Ingredients
Instructions
- Add fat of lamb and melt in skillet.
- Now add meat and salt and then cover and cook for 25 minutes or until cooked through.
- Now add green chillies and tomatoes and again cover and cook for 10 minutes more.
- Then sprinkle black pepper and mix well.
- Delicious Dumba karahi is ready.
مزیدار دنبہ کراہی کی ترکیب
Ingredients
- دنبے کی ران کا گوشت 1 کلو
- نمک حسب ذائقہ
- ہری مرچ 5 عدد (کٹی ہوئی)
- کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- ٹماٹر 4
- دنبہ کی چربی حسب ضرورت
Instructions
- ایک کڑاہی میں چربی ڈال کر اسے پگھلا لیں۔
- اب اس میں گوشت اور نمک ڈال کر بیس سے پچیس منٹ کے لئے ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
- اب اس میں ہری مرچیں اور ٹماٹر ڈال کر مزید دس منٹ تک ڈھانپ کر پکائیں۔
- پھر اس کے اوپر کالی مرچ چھڑک کر مکس کردیں۔
- مزیدار دُنبے کی نمکین کڑاہی تیار ہے۔