Camel Karahi Recipe
Ingredients
- 750 g Camel Meat
- 1½ tbsp Karahi Masala
- Red Curry As Required
- 6 clove Garlic
- 1½ tbsp Kashmiri Red Chilli Paste
- 8-10 Karahi Chillies
- 2 inch-piece Ginger
- Salt To Taste
- ½ cup Oil
Instructions
- Add meat and garlic to a cooking pan let it cook on medium-slow flame.
- Now remove meat water and let it tenderize well.
- Then add red curry and karahi masala. Cook well.
- Once water is dried, add salt, green chillies and julienne ginger.
- Camel karahi is ready. Serve hot with naans.
اونٹ کی کراہی کی ترکیب
Ingredients
- اونٹ کا گوشت 750 گرام
- کڑاہی مصالحہ ½1 کھانے کا چمچ
- ریڈکری حسبِ ضرورت
- لہسن 6 جوے
- کشمیری لال مرچ پیسٹ ½1 کھانے کا چمچ
- کڑاہی مرچیں 8-10عدد
- ادرک 2 انچ کا ٹکڑا
- نمک حسب ذائقہ
- تیل ½ کپ
Instructions
- ایک کڑاہی میں گوشت اور لہسن ڈال کر چھوڑ دیں۔
- اب گوشت کا پانی نکال کرگلنے دیں۔پھر اس میں تیار ریڈ کری اور کڑاہی مصالحہ شامل کرکے بھون لیں
- جب پانی خشک ہوجائے تو نمک، ہری مرچیں اور باریک کٹی ادرک شامل کردیں۔
- گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔