Dhaba Karahi Gosht
Ingredients
- 1 kg Chicken or Goat Meat
- 1 cup Oil
- 1 nos Onion
- 2 nos Tomatoes
- 2 tbsp. Garlic Ginger Crushed
- 1 tsp Salt
- 1 tsp Red chilies
- 1 tsp Roasted Chopped Coriander
- 1 tsp Roasted Chopped Cumin
- 2 tbsp. Ginger long finely chopped
- 1 tsp Chopped black pepper
- 1/2 cup Green coriander
- 1 nos Lemon Juise
Instructions
- First heat the oil and fry the onion
- Then add the chicken and fry it
- When light golden brown then add ginger garlic paste
- Lightly fry and add finely chopped tomatoes and fry so much that the tomatoes break down and the peel is not visible
- Then add salt, red pepper, roasted chopped coriander, cumin, ginger, chopped and thickly chopped black pepper, and finally add lemon juice and leave it covered for ten minutes.
- Add coriander leaves before taking out
- The dhaba kadahi is ready
ڈھابا کڑاہی گوشت
Ingredients
- مرغی یا بکرے کا گوشت ایک کلو
- تیل ایک پیالی
- تیل ایک پیالی
- ٹماٹر دو عدد
- لہسن ادرک پسا ہوا دو کھانے کا چم
- نمک ایک چائے کا چمچ
- لال پسی مرچ ایک چائے کا چمچ
- بھنا کٹا ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
- بھنا کٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ
- ادرک لمبی باریک کٹی ہوئی دو چمچ
- کٹی کالی مرچ ایک چائے کاچمچ
- ہرا دھنیا سجاوٹ کیلئے
- ایک لیموں کا رس
Instructions
- سب سے پہلے آئل گرم کرکے پیاز کو لال کریں
- پھر اس میں مرغی ڈال کر بھونیں
- ہلکی سنہری ہوجائے پھر ادرک لہسن پسا شامل کریں
- ہلکا بھون کر باریک کٹے ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونیں کے ٹماٹر گل جائے اور چھلکا نظر نہ آئے
- پھر نمک لال مرچ ڈال کر بھنا کٹا دھنیا اور زیرہ ادرک کٹی ہوئی اور موٹی کٹی کالی مرچ ڈال کر آخر میں لیموں کا رس ڈال کر دم پر دس منٹ ڈھک کر چھوڑ دیں
- نکالنے کے پہلے ہرا دھنیا ڈال دیں
- ڈھابا کڑاہی تیار ہے