Moong Daal Tikki Recipe
Ingredients
- 1 cup Moong Daal (Yellow lentil)
- Water As Required
- 4 Green Chillies
- 2 tbsp Fresh Coriander
- 2 tbsp Mint Leaves
- Few Curry Leaves
- 2 medium Boiled Potatoes
- 2 tsp Red Chilli Powder
- ½ tsp Turmeric Powder
- Salt To Taste
- ½ tbsp Coriander Powder
- ½ tbsp Cumin Seeds
- 1 medium Onion
- 1 tbsp Lemon Juice
- 4 tbsp Gram Flour
- Oil For Frying
Instructions
- In a saucepan, add water & bring it to boil.
- Add yellow lentil & boil until half done (5-6 minutes) then strain, wash with tap water & set aside.
- In a chopper,add green chillies,fresh coriander,mint leaves,curry leaves & chop well.
- Add boiled yellow lentil, chop well & set aside.
- In bowl, add chopped lentil mixture and grate potatoes with the help of the grater.
- Add red chilli powder,turmeric powder,salt,coriander powder,cumin seeds,lemon juice and onion.
- Gradually add gram flour & mix until well combined.
- Grease hand with oil & take a mixture (55g) & make kababs of equal sizes (makes 16-17).
- In frying pan, heat cooking oil and fry kabab on medium flame from both sides until golden.
- Serve with tomato ketchup or chutney.
مونگ دال ٹکی کی ترکیب
Ingredients
- مونگ کی دال 1 کپ
- ہری مرچیں 4
- تازہ دھنیا 2 کھانے کے چمچ
- پودینہ کے پتے 2 کھانے کے چمچ
- چند کڑھی پتے
- ابلے ہوئے آلو 2
- پانی حسب ضرورت
- لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
- پسی ہوئی ہلدی½ چائے کا چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- دھنیا پاؤڈر ½ کھانے کا چمچ
- زیرہ ½ کھانے کا چمچ
- لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
- درمیانی کٹی ہوئی پیاز 1
- بیسن 4 کھانے کے چمچ
- تلنے کے لیے تیل
Instructions
- ایک سوس پین میں پانی ڈال کر ابال لیں۔
- مونگ کی دال ڈال کر ابالیں یہاں تک کہ آدھا ہو جائے (5-6 منٹ) پھر چھان لیں، نلکے کے پانی سے دھو کر ایک طرف رکھ دیں۔
- بلینڈر میں ہری مرچ، تازہ دھنیا، پودینے کے پتے، کڑھی پتے ڈال کر اچھی طرح کاٹ لیں۔
- ابلی ہوئی مونگ کی دال ڈالیں، اچھی طرح کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔
- پیالے میں کٹی ہوئی دال کا مکسچر ڈالیں اور آلو کو گریٹر کی مدد سے پیس لیں۔
- لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، نمک، دھنیا پاؤڈر، زیرہ، لیموں کا رس اور پیاز شامل کریں۔
- آہستہ آہستہ بیسن شامل کریں اور اچھی طرح سے مل جانے تک مکس کریں۔
- ہاتھ کو تیل سے چکنائیں اور مکسچر لیں اور برابر سائز کے کباب بنائیں (16-17 بنتے ہیں)۔
- فرائنگ پین میں کوکنگ آئل گرم کریں اور کباب کو درمیانی آنچ پر دونوں طرف سے سنہری ہونے تک بھونیں۔
- ٹماٹو کیچپ یا چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔